محمدفاروق کی رسم قل آج ہوگی

محمدفاروق کی رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) یونین کونسل ڈھیری جولگرام محلہ لقمان خیل محمدفاروق کی رسم قل آج اداکی جائیگی مرحوم فضل سبحان ،فضل احسان اورفضل علیم کے بھائی تھے۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔