حاجی اسلام نور کی رسم قل آج ہوگی

حاجی اسلام نور کی رسم قل آج ہوگی

  

مردان ( بیورورپورٹ) حاجی اسلام نور جو گذشتہ روز انتقال کرگئے تھے کی رسم قل آج بروز بدھ گلشن سٹریٹ باڑی چم میں اداکی جائے گی ۔مرحوم خدائی خدمت گار حاجی الف نور مرحوم کے بھائی ،اے این پی باڑی چم کے نائب صدر حاجی عمران حیات اورمحمد فیاض کے والد ،واپڈا کے سابق آر او گوہر علی کے سسر اورمردان پریس کلب کے رکن فلک شیر کے نانا تھے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -