حاجی حاضرمحمدکی والدہ کی رسم قل آج اداکی جائیگی

حاجی حاضرمحمدکی والدہ کی رسم قل آج اداکی جائیگی

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)یونین کونسل طوطہ کان گاؤں مٹکنی کے حاجی حاضرمحمدکی والدہ کی رسم قل آج اداکی جائیگی ۔مرحومہ جاویدخان اورخیادخان کی بھی والدہ تھی ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر