ماموزئی کمیٹی کا متاثرین کی واپسی اور مسمار گھروں کا سروے نہ کرنے کیخلاف مظاہرہ جاری

ماموزئی کمیٹی کا متاثرین کی واپسی اور مسمار گھروں کا سروے نہ کرنے کیخلاف ...

پشاور(سٹی رپورٹر)ماموزئی یو تھ کمیٹی نے متا ثر ین کی واپسی اور مسمار شد ہ گھروں کی سروے ایک میں ماہ کے اندر کر نے کیخلاف پشاور پر یس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپدوسرے روز میں داخل ہو گئے ہیں مظا ہرے کی قیا دت چیئر مین بلال خان اور کزئی ،صدر نکیر خا ن اور کزئی ، سعید اور کزئی اور جی ایس الیاس اورکزئی کر ر ہے تھے ۔مظا ہر ین کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کیخلاف آ پر یشن ککے دوران ہزاروں افراد اپنے گھر بار چھوڑ کر ملک کے دوسر ے کونو ں میں کیمپوں میں زند گی گزار نے پر مجبور ہو گئے لیکن آ ج حکومت ان کی واپسی کیلئے کو ئی منصو بہ بند ی نہیں کر ر ہی ہیں اور ان کے ساتھ سوتیلی ما ہ جیسا سلوک کیا جا تا ہے ۔انہوں نے کہاکہ آ پر یشن کے دوران قوم ماموزئی کے بیشتر دوکانات مسمار ہو گئے تھے اور جس سے ان کے لا کھوں کے نقصان ہو ئے ہیں تا ہم حکومت متا ثر ین کی واپسی میں سنجید ہ نظر نہیں آ رہے ہیں ۔انہوں نے حکو مت سے مطا لبہ کیا ہے کہ فی خا ندان کو دس لا کھ رو پے امداد ی رقم ،چھ ما ہ کیلئے راشن کے ساتھ ساتھ شہدا کے لواحقین کیلئے پیکج د یا جا ئے جبکہ ایف ڈی ایم اے اور کزئی کیخلاف انکوائر ی مقرر کر کے انکے احتساب کیا جا ئے اور ضلع بھر میں تعلیمی اور صحت کے مراکز تعمیر کر کے عوام کو سہولیات فراہم کیا جا ئے جبکہ موبا ئل نیٹ سمیت تھر ی جی اور فور جی نیٹ ورک بحا ل کیا جا ئے بصور ت د یگر مطالبا ت ماننے تک احتجاج جا ر ی ر کھے ئینگے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر