حاجی نیک زاد کی ا ہلیہ کی رسم قل آج ہوگی

حاجی نیک زاد کی ا ہلیہ کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)یونین کونسل مالاکنڈگاؤں رنگ محلہ حاجی نیک زاد کی ا ہلیہ کی رسم قل آج رنگ محلہ مالاکنڈ میں اداکی جائیگی ۔مرحومہ داؤدخان کی والدہ تھی ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر