پیرسلیم خان کی نواسی کی رسم قل آج ہوگی

پیرسلیم خان کی نواسی کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)ال پاکستان کلرک ایسوسی ایشن ضلع مالاکنڈکے صدرپیرسلیم خان کی نواسی کی رسم قل آج پیران کلے مالاکنڈمیں اداکی جائیگی ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر