ممتاز عالم دین مولانا شماس گل آف گلبہار رستم کی اہلیہ انتقال کر گئیں

ممتاز عالم دین مولانا شماس گل آف گلبہار رستم کی اہلیہ انتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رستم(تحصیل رپورٹر)ممتاز عالم دین مولانا شماس گل آف گلبہار رستم کی اہلیہ انتقال کر گئیں مرحومہ ریٹائرڈ سکول ٹیچر حاجی فیاض گل کی ہمشیرہ، لیاقت علی(محکمہ واپڈا)،ہدایت علی اور ربنواز کی بھابھی جبکہ عبید اللہ اور خُمید اللہ کی والدہ تھیں ،نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپر دخاک کر دیا گیا انکی رسم قل آج بروز بدھ گلبہار کالونی رستم میں ادا کی جائیگی۔۔۔