ن لیگ نے ہمیشہ نیب قوانین میں تبدیلی کی مخالفت کی، ڈاکٹر عاصم

ن لیگ نے ہمیشہ نیب قوانین میں تبدیلی کی مخالفت کی، ڈاکٹر عاصم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(آئی این پی)پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم نے کہا ہے کہ جب ہم حکومت میں تھے تو نیب قوانین میں تبدیلی کی کوشش کی تھی، اس وقت بھی نیب یک طرفہ کارروائیاں کررہا تھا ،(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

نیب قوانین میں تبدیلی کی بات پر ن لیگ نے ہمیشہ مخالفت کی تھی۔منگل کو ڈاکٹر عاصم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب ہم حکومت میں تھے تو نیب قوانین میں تبدیلی کی کوشش کی تھی، نیب کو ہمیشہ سیاسی بنیادوں پر استعمال کیا گیا ہے ،موجودہ حکومت ٹی وی پر 90 فیصد صرف برا بھلا بولتی ہے ،اس وقت بھی نیب یک طرفہ کارروائیاں کررہاہے ،نیب قوانین میں تبدیلی کی بات پر ن لیگ نے ہمیشہ مخالفت کی تھی۔
ڈاکٹر عاصم