سانحہ ماڈل ٹاؤن، نئی جے آئی ٹی کیخلاف بنچ تبدیلی درخواست پر کارروائی ملتوی

سانحہ ماڈل ٹاؤن، نئی جے آئی ٹی کیخلاف بنچ تبدیلی درخواست پر کارروائی ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سردار محمدشمیم خان نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف سماعت کرنے والے فل بنچ کی تبدیلی کی(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

درخواست پر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی کر دی۔فاضل جج نے اس درخواست کی اعتراض کیس کے طور پر سماعت کی ، یہ درخواست سانحہ ماڈل ٹاؤن میں جاں بحق ہونے والی خاتون کی کم عمر بیٹی بسمہ امجد کی طرف سے دائر کی گئی ہے ۔درخواست گزار کی طرف سے استدعاکی گئی کہ ان کے سینئر وکیل اسلام آباد میں ہیں، کوئی چھوٹی تاریخ دے دیں،جس پر سماعت 23اپریل تک ملتوی کردی گئی ، اس درخواست کے ناقابل سماعت ہونے کی بابت رجسٹرارآفس نے اعتراض عائد کررکھاہے ۔
جے آئی ٹی