آمدن سے زیادہ اثاثے، حنا ربانی ، نور ربانی کھر سے آج پوچھ گچھ

آمدن سے زیادہ اثاثے، حنا ربانی ، نور ربانی کھر سے آج پوچھ گچھ

ملتان، مظفر گڑھ ( خبر نگار خصوصی ،نامہ نگار) نیب ملتان نے آج 17 اپریل کو سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر اور ان کے والد سابق رکن قومی اسمبلی (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

ملک نور ربانی کھر کو طلب کر لیا. ذرائع کے مطابق ان سے زائد اثاثہ جات کے حوالے سے پوچھ گوچھ کی جائے گی.اس حوالے سے سوالنامہ تیار کر لیا گیا ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر