پنجاب ‘ سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹس کی آن لائن حاضری لازمی قرار

پنجاب ‘ سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹس کی آن لائن حاضری لازمی قرار

  

ملتان (سٹاف رپورٹر)سرکاری سکولوں میں طلباء کی آن لائن حاضری لازمی قرار دے دی گئی، تفصیل کے مطابق محکمہ تعلیم سکولز نے صوبے بھر کے سکولوں میں آن لائن حاضری لازمی قرار دے دی ہے اور اس سلسلے میں جاری کردہ مراسلے میں حکم جاری کیا ہے کہ تمام طلبا کی حاضری ایس آئی ایس (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

( سکول انفارمیشن سسٹم ) پر موجود پیج پر لگائی جائے ۔اس کیلئے کسی قسم کاغفلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا،تمام سی ای اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ آن لائن حاضری یقینی بنائی جائے۔اس کا مقصد طلبا کو اوقات کار کی پابندبنانا ہے اور ان کی حاضری کی حقیقی صورتحال کا بھی ادراک کرنا ہے ۔

حاضری

Back

مزید :

ملتان صفحہ آخر -