سنگر امین راجہ کے گیت’’کالجاں چہ عشق پڑھاناں چاہیدا اے‘‘ کی ویڈیو مکمل

سنگر امین راجہ کے گیت’’کالجاں چہ عشق پڑھاناں چاہیدا اے‘‘ کی ویڈیو مکمل

  

لاہور(فلم رپورٹر)گلوکار امین راجہ کے گیت’’کالجاں چہ عشق پڑھاناں چاہیدا اے‘‘ کی ویڈیو مکمل ،اس گیت کو جلد ریلیز کیا جائے گاسنگر امین راجہ کا نیا گیت’’کالجاں چہ عشق پڑھاناں چاہیدا اے‘‘ کی ویڈیو شوٹ مکمل کر لی گئی اس گیت موسیقی استاد صابر علی صابر نے ترتیب دی ، ویڈیو ڈائریکٹروسیم حسن جبکہ ماڈل شالوہیں سنگر امین راجہ نے بتایا کہ’’کالجاں چہ عشق پڑھاناں چاہیدا اے‘‘ کی شاعری میری اپنی ہے جبکہ اس کی مدھر دھنیں استاد صابر علی صابر نے بنائی ہیں اس گیت کو جلد ریلیز کیا جائے گا یقیناًشائقین موسیقی میرے نئے گیت کو پسند کر یں

مزید :

کلچر -