ممبر پنجاب اسمبلی رائے ظہور احمد کھرل پارلیمانی سیکرٹری برائے فوڈ مقرر

ممبر پنجاب اسمبلی رائے ظہور احمد کھرل پارلیمانی سیکرٹری برائے فوڈ مقرر

  

وہاڑی(بیورورپورٹ)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے پارلیمانی سیکرٹریز کو ذمہ داریاں سونپ دیں ممبر پنجاب اسمبلی حلقہ 233 رائے ظہور احمد کھرل پارلیمانی سیکرٹری برائے فوڈ مقرر کر دیے گئے ہیں ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -