نور کارمضان المبارک کی افطار ٹرانسمیشن کرنے سے معذرت

نور کارمضان المبارک کی افطار ٹرانسمیشن کرنے سے معذرت

  

لاہور (فلم رپورٹر) نور نے رمضان المبارک میں دو نجی ٹی وی چینلز کی افطار ٹرانسمیشن کی میزبانی سے معذرت کر لی ۔ نور کو دو نجی ٹی وی چینلز کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران افطار ٹرانسمیشن میں میزبانی کی پیشکش ہوئی ہے مگر انہوں نے یہ کہہ کر معذرت کر لی کہ رمضان برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے اسکا ایک ایک لمحہ قیمتی ہے اور اس ماہ عبادت کی فضیلت ،درجات بھی بلند کئے جاتے ہیں اور میں ان رحمتوں اور برکتوں سے محروم نہیں رہنا چاہتی ۔

مزید :

کلچر -