حکومت ملک سے غربت ‘ لاقانونیت ختم کرنے کیلئے عملی اقدامات کرے ‘رضا ربانی کھر
کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل کوٹ ادو کے انفارمیشن سیکرٹری رائے ثاقب پرہاڑکی قیادت میں ممبر قومی اسمبلی ملک رضا ربانی کھر سے پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل کوٹ ادو کے وفد نے ملاقات کی، عوامی مسائل اور تنظیم سازی پر گفتگو ہوئی، اس موقع پر ایم این اے ملک(بقیہ نمبر8صفحہ12پر )