اداکارہ عائشہ خان کی فیملی کے ساتھ شادی کی پہلی سالگرہ

اداکارہ عائشہ خان کی فیملی کے ساتھ شادی کی پہلی سالگرہ
 اداکارہ عائشہ خان کی فیملی کے ساتھ شادی کی پہلی سالگرہ

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ عائشہ خان نے شادی کی پہلی سالگرہ فیملی کے ساتھ منائی۔ عائشہ خان نے گزشتہ سال میجر عقبہ سے شادی کے بعد شوبز انڈسٹری کو ہمیشہ کے لئے چھوڑنے کے اعلان کیا تھا جس پر ان کے پرستاروں نے جہاں مایوسی اور افسوس کا اظہار کیا وہیں ان کی نئی زندگی کی کامیابی کے لئے بھی دعائیں کیں۔عائشہ خان نے گزشتہ روز شادی کی پہلی سالگرہ کے بعد شوہر کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کیں جس پر انہیں بہت سے افراد نے مبارکباد دی۔

مزید : کلچر