ڈرامہ سیریل ’’سیرت‘‘ کا کیمرہ کلوز

ڈرامہ سیریل ’’سیرت‘‘ کا کیمرہ کلوز

  

لاہور (فلم رپورٹر) ڈرامہ سیریل ’’سیرت‘‘ کا کیمرہ کلوز ہوگیا ہے۔ڈرامہ سیریل کے آخری مناظر سینئر اداکارہ روبینہ اشرف پر فلمائے گئے۔سیریل کا سکرپٹ حنا ہما نفیس نے لکھا ہے جبکہ ہدایتکار سلیم گھانچی ہیں،لائن پروڈیوسر عامر ملک ہیں۔ سلیم گھانچی کا کہنا ہے کہ معیاری

پروڈکشن کے لئے فنکاروں کی پرفارمنس بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔ سینئر فنکار وں کا رویہ بہت اچھا ہوتا ہے البتہ نئی نسل کے فنکاروں کو اپنے سینئر فنکاروں سے سیکھنے میں دلچسپی لینی چاہئے۔

مزید :

کلچر -