ملتان میں بارش ‘ واسا انتظامیہ کا آپریشن ‘ ڈسپوزل سٹیشنوں پر ہائی الرٹ کاحکم

ملتان میں بارش ‘ واسا انتظامیہ کا آپریشن ‘ ڈسپوزل سٹیشنوں پر ہائی الرٹ کاحکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان( سٹاف رپورٹر) منیجنگ ڈائریکٹر واسا راؤ محمد قاسم کی ہدایت پر منگل کی شام کو ملتان شہرمیں ہونیوالی بارش کے دوران تمام سیوریج ڈویثرن کے سٹاف اور مشینری کو فیلڈ میں طلب کرلیا (بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

گیا۔ اور پہلے مرحلے میں تمام اہم شاہراؤں سے مشینری کے ذریعے بارش کے پانی کی نکاسی کرنے کا حکم دیا گیا ۔جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر ڈسپوزل اسٹیشن ڈویثرن کو تمام ڈسپوزل اسٹیشنوں پر ہائی الرٹ جاری کرنے اور ڈسپوزل کو بلا تعطل چلانے کی ہدایت کردی ‘ ا یم ڈی واسا کی ہدایت پر سیوریج نارتھ، ساؤتھ اور سنٹرل ڈویثرنوں کی تمام9 سب ڈویثرن نے اپنی اپنی حدود میں بارش کے پانی کی نکاسی کیلئے آپریشن کا سلسلہ رات گئے تک جاری رکھا۔
ہائی الرٹ