سٹیج ڈرامہ ’’مراثیات‘‘نمائش کیلئے پیش

سٹیج ڈرامہ ’’مراثیات‘‘نمائش کیلئے پیش

  

لاہور(فلم رپورٹر)سٹیج ڈرامہ ’’مراثیات‘‘قذافی سٹیڈیم ہال نمبر دومیں پیش کردیا گیاجس کی کامیاب نمائش جاری ہے پنجابی کمپلیکس قذافی سٹیڈیم ہال نمبر دو میں نیا سٹیج ڈرامہ ’’مراثیات ‘‘جس کے پروڈیوسرصبا کاظمی، برادران علی اصغر،فیصل شہزادشارجہ اور تحریرو ہدایات ایم اے ٹھاکر کی ہیں جس کی کاسٹ میں روشنی خان،سونیاخان،سنیہا چوہدری،زینت امان، ندا چوہدری ٹو،ایم اے ٹھاکر ،مانامیٹرو،،نرالہ چن،سلیم پنچھی،امتیاز مغل،عقیل حیدر اور سلمان چوہدری شامل ہیں ۔

مزید :

کلچر -