ڈاکٹر محمد اشرف وی سی زرعی یونیورسٹی فیصل آباد مقرر

ڈاکٹر محمد اشرف وی سی زرعی یونیورسٹی فیصل آباد مقرر

  

ملتان ( سٹاف رپورٹر) گورنر پنجاب /چانسلرزرعی یونیورسٹی فیصل آباد نے وزیراعلیٰ پنجاب کی سفارش پر پروفیسرڈاکٹر محمد اشرف (ستارۂ(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

امتیاز) کو آئندہ چار برسوں کیلئے یونیورسٹی کا وائس چانسلرمقرر کیا ہے۔ زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے وائس چانسلرمقرر ہونے سے قبل انہیں پاکستان سائنس فاؤنڈیشن کے چیئرمین اور محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی ملتان کے بانی وائس چانسلرکے طو رپر بھی خدمات سرانجام دینے کا اعزاز حاصل ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -