غفار لہری صوفی کلام ریکارڈ کروائیں گے

غفار لہری صوفی کلام ریکارڈ کروائیں گے
 غفار لہری صوفی کلام ریکارڈ کروائیں گے

  

لاہور(فلم رپورٹر) فلم، ٹی وی، اداکار و معروف کامیڈین غفار لہری کامیڈی و پیروڈی سونگز کے بعد اب صوفی کلام ریکارڈ کروائیں گے۔ غفار لہری نے بتایاکہ اس صوفی کلام کی ریکارڈنگ کا آغاز بہت جلد مقامی سٹوڈیو میں کر دیا جائیگا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ اس سے قبل ان کے گائے ہوئے کامیڈی و پیروڈی سونگز بہت ہٹ ہوئے تھے غفار لہری نے کہاکہ اس نئے صوفی سونگ کی شاعری ملک آصف شہزاد کی لکھی ہوئی ہے اسی ہفتے اس کا میوزک سٹارٹ کر دیا جائیگا ۔

مزید : کلچر