ہمیشہ معیاری کام کو ترجیح دی اداکارہ و پرفارمر شبنم چوہدری

ہمیشہ معیاری کام کو ترجیح دی اداکارہ و پرفارمر شبنم چوہدری
 ہمیشہ معیاری کام کو ترجیح دی اداکارہ و پرفارمر شبنم چوہدری

  

لاہور(فلم رپورٹر ) معروف اداکارہ و پرفارمر شبنم چوہدری نے کہا ہے کہ نہ کسی پر انگلی اٹھائی ہے اور نہ خود پر اٹھنے دی ہے اسی لئے سکینڈلز سے دور ہوں۔انہوں نے کہا کہ ہمیشہ معیاری کام کو ترجیح دی ہے یہ ہی میری کامیابی کاراز ہے انہوں نے کہا کہ کیرئیر میں نہ ہی کسی پر انگلی اٹھائی ہے اور نہ ہی خود پر اٹھنے دی ہے، ہمیشہ معیاری اور صاف ستھرا کام کیا ہے اور ہمیشہ کوشش کی ہے کہ کیرئیر میں کوئی سکینڈل نہ بنے یہی وجہ ہے کہ ہمیشہ سکینڈلز سے دور رہی ہوں۔

مزید :

کلچر -