کراچی ،وکلا نے زبردستی ماڈل کورٹس میں کام بند کروا دیا

کراچی ،وکلا نے زبردستی ماڈل کورٹس میں کام بند کروا دیا

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں وکلا نے زبردستی ماڈل کورٹس میں کام بند کروا دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق قانون کے رکھوالے قانون ہاتھ میں لینے لگے، وکلا نے زبردستی ماڈل کورٹس میں کام بند کروا دیا عدالتوں میں موجو دوکلا اور ملزمان کو باہرنکال دیا۔ ماڈل کورٹس کے ججز وکلا کے دباو پر سماعت ختم کرکے چیمبرز میں چلے گئے۔ساوتھ کی ماڈل کورٹ میں سرکاری وکلا اور کراچی بار کے عہدیداروں میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، سرکاری وکلا نے کہا کہ پہلے سپریم کورٹ میں ہڑتال کروائیں پھر ہمیں روکیں۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -