اشنا شاہ ماڈل شہزاد نور کے ساتھ ایک نئے پراجیکٹ میں مصروف

اشنا شاہ ماڈل شہزاد نور کے ساتھ ایک نئے پراجیکٹ میں مصروف
 اشنا شاہ ماڈل شہزاد نور کے ساتھ ایک نئے پراجیکٹ میں مصروف

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل اشنا شاہ ماڈل شہزاد نور کے ساتھ ایک نئے پراجیکٹ میں مصروف ہیں جس کے بارے میں وہ نہایت پرجوش ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ بے صبری سے اس کے آؤٹ ہونے کا انتظار کررہی ہیں۔ اشنا شاہ نے اس پراجیکٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ رات بھر شوٹنگ میں مصروف رہی ہیں اور شہزاد نور سے ملاقات ایک شاندار تجربہ ہے۔

مزید :

کلچر -