اسلحہ برآمدگی کیس میں ملزم خدائے نظر کو 14 سال کی سزا

اسلحہ برآمدگی کیس میں ملزم خدائے نظر کو 14 سال کی سزا

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسدادہشتگردی عدالت نے دھماکہ خیز،اسلحہ برآمدگی کیس میں ملزم خدائے نظر کو 14 سال کی سزا سنادی ہے ۔استغاثہ ملزم خدائے نظر کے خلاف ثبوت فراہم کرنے میں کامیاب رہی جس پر عدالت نے دھماکہ خیز،اسلحہ برآمدگی میں ملزم خدائے نظر کو 14 سال کی سزا سنادی،سرکاری وکیل کے مطابق پولیس نے 28 دسمبر 2018 کو ملزم کو تھانہ نئپیر کی حدود سے گرفتار کیا ،ملزم کے قبضے سے اوان بم،اور اسلحہ برامد ہوا ،ملزم کے خلاف 4 گواہوں کو پیش کیا چاروں گواہان نے ملزم سے دھماکہ خیزمواد،اسلحہ ملنے کی تصدیق کی ، ملزم کے خلاف 2018 تھانہ نپیئر میں مقدمہ درج تھا

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -