سندھ ہائی کورٹ نے ڈی جی کے ڈی اے و دیگر کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کردیئے

سندھ ہائی کورٹ نے ڈی جی کے ڈی اے و دیگر کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کردیئے

  

کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے ڈی جی کے ڈی اے و دیگر کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کردیئے ہیں ۔سندھ ہائی کورٹ میں درخواست گزار کا کہنا تھا کہ عدالتی احکامات کے باوجودشنوائی نہیں ہو رہی،30، 40 قبضہ مافیا کے لوگ روزانہ تنگ کرنے آجاتے ہیں۔کے ڈی اے سمیت متعلقہ اداروں کا کوئی افسر بات سننے کو تیار نہیں،عدالت نے سماعت 22 مئی تک متعلقہ حکام سے جواب طلب کر لیا۔

نوٹس جاری

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -