وزیراعظم عمران خان آج نیا پاکستان ہاﺅسنگ منصوبے کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج نیا پاکستان ہاﺅسنگ منصوبے کا افتتاح کریں گے
وزیراعظم عمران خان آج نیا پاکستان ہاﺅسنگ منصوبے کا افتتاح کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج نیا پاکستان ہاﺅسنگ منصوبے کاافتتاح کریں گے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج نیا پاکستان ہاﺅسنگ منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ پہلے مرحلے میں ایک لاکھ 35 ہزار رہائشی یونٹس تعمیر کئے جائیں گے،اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کیلئے 25 ہزار اپارٹمنٹس تعمیر کئے جائیں گے ۔تعمیراتی سرگرمیوں سے ملک میں روزگار کے مواقع پیدااور کاروباری سرگرمیو ں کو فروغ بھی حاصل ہوگا۔