وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا
وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا، ای سی سی اجلاس میں 15نکاتی ایجنڈے پرغورکیاجائےگا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ای سی سی اجلاس میں 15نکاتی ایجنڈے پر غور کیاجائےگا۔اجلاس میں نیب غیرملکی لافرمز،وکلاکی ادائیگیوں کی سمری پیش کرےگا ۔وزارت داخلہ 5کروڑروپے گرانٹ کی سمری پیش کرے گی۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد