جعلی اکاﺅنٹس کیس، فریال تالپور آج نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گی

جعلی اکاﺅنٹس کیس، فریال تالپور آج نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گی
جعلی اکاﺅنٹس کیس، فریال تالپور آج نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ اور پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما فریال تالپورجعلی اکاﺅنٹس کیس میں آج نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گے، فریال تالپورکونیب نے جوائنٹ وینچرکیس میں طلب کررکھاہے ۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ اور پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما فریال تالپور جعلی اکاﺅنٹس کیس میں آج نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گی،فریال تالپور کو نیب نے جوائنٹ وینچر کیس میں طلب کررکھا ہے ۔

واضح رہے کہ فرتال تالپورنے ہائیکورٹ سے ضمانت قبل ازگرفتاری لے رکھی ہے ،اسلام آبادہائیکورٹ نے گزشتہ روز انہیں29اپریل تک عبوری ضمانت دی تھی۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -