حمزہ شہباز کے گھر پر نیب چھاپے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

حمزہ شہباز کے گھر پر نیب چھاپے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
حمزہ شہباز کے گھر پر نیب چھاپے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گھر پر نیب چھاپے کیخلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقررکردی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گھر پر نیب چھاپے کیخلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقررکردی گئی ۔جسٹس ملک شہزادکی سربراہی میں 2رکنی بنچ سماعت کرے گا،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیب نے گھر پر موجود خواتین کو ہراساں کیا۔ گھرپرچھاپہ مارنے والوں کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔