پیپلزپارٹی،(ن)لیگ زرداری اورشریف سے باہرنکلے،فوادچودھری

پیپلزپارٹی،(ن)لیگ زرداری اورشریف سے باہرنکلے،فوادچودھری
پیپلزپارٹی،(ن)لیگ زرداری اورشریف سے باہرنکلے،فوادچودھری

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی،(ن)لیگ زرداری اورشریف سے باہر نکلے،دونوں پارٹیاں نئے سیاسی بیانیے پرتوجہ دیں،کرپشن کیسزسے گھبرائی لیڈرشپ دونوں پارٹیوں کامستقبل تاریک کرچکی۔

وفاقی وزیر اطلاعات فوادچودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ پیپلزپارٹی،(ن)لیگ زرداری اورشریف سے باہرنکلے اوردونوں پارٹیاں نئے سیاسی بیانیے پرتوجہ دیں کیونکہ کرپشن کیسزسے گھبرائی لیڈرشپ دونوں پارٹیوں کامستقبل تاریک کرچکی ہیں۔

فواد چودھری نے کہا کہ اٹھارویں ترمیم میں تبدیلی توکبھی صدارتی نظام کی غیرسنجیدہ بحثیں،کسی طرح توجہ مقدموں سے ہٹے یہ نہیں ہونا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -