ایران میں 75 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا

ایران میں 75 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا
ایران میں 75 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا

  

کوئٹہ (آن لائن) پاک ایران میں غیر قانونی طورپر داخل ہونے والے 75 تارکین وطن گرفتار۔

لیویز ذرائع کے مطابق ایرانی حکام نے 75پاکستانی باشندوں کوگرفتار کرلیاجوغیرقانونی طورپرایران میں داخل ہوئے تھے جنہیں ایرانی حکام نے گرفتار کرکے تفتان پاکستانی حکام کے حوالے کردیں۔

مزید :

علاقائی -بلوچستان -کوئٹہ -