بھارت نے کرتار پور راہداری پر مذاکرات کے دوران کیا تجویز پیش کی؟ جانئے

بھارت نے کرتار پور راہداری پر مذاکرات کے دوران کیا تجویز پیش کی؟ جانئے
بھارت نے کرتار پور راہداری پر مذاکرات کے دوران کیا تجویز پیش کی؟ جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان اور بھارت میں کرتارپور راہداری پر تکنیکی نوعیت کے مذاکرات ہوئے۔ اس موقع پر بھارت نے کرتارپور راہداری کے سلسلے میں ڈیرہ بابا نانک سے عالمی سرحد تک فلائی اوور بنانے کی پیشکش کی ہے۔

نجی اخبار روزنامہ نوائے وقت کے مطابق بھارتی ماہرین نے سومیٹر طویل فلائی اوور بنانے کی تجویز دی۔ بھارت نے موقف اختیار کیا کہ برسات میں پانی جمع ہونے سے علاقے میں دشواری ہوتی ہے۔ پاکستانی ماہرین بھارتی پیشکش پر اپنی رپورٹ متعلقہ وزارتوں کو پیش کریں گے۔