میئر گجرات کے انتخابات، ن لیگ نے ق لیگ اور پی ٹی آئی کے مشترکہ امیدوار کو شکست دیدی

میئر گجرات کے انتخابات، ن لیگ نے ق لیگ اور پی ٹی آئی کے مشترکہ امیدوار کو شکست ...
میئر گجرات کے انتخابات، ن لیگ نے ق لیگ اور پی ٹی آئی کے مشترکہ امیدوار کو شکست دیدی

  

گجرات(ڈیلی پاکستا ن آ ن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے چودھری طاہر گجرات کے میئر منتخب ہو گئے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق گجرات میں میئر کیلئے انتخابات کیلئے پولنگ ہوئی جس میں ن لیگ کے امیدوار کا ق لیگ اور پی ٹی آئی کے مشترکہ امیدوار پرویز اختر سے مقابلہ تھا۔ن لیگ کے چودھری طاہر نے 11 ووٹ حاصل کئے جبکہ ق لیگ اورپی ٹی آئی کے مشترکہ امیدوارپرویزاختر نے 8 ووٹ لئے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /گجرات