”میرا شوہر ساری رات یہ کام کرتا رہتا ہے “ مردان میں بیوی نے اپنے ہی شوہر کو گرفتار کروا دیا ، وجہ جان کر آپ کی بھی ہنسی نکل جائے گی

”میرا شوہر ساری رات یہ کام کرتا رہتا ہے “ مردان میں بیوی نے اپنے ہی شوہر کو ...
”میرا شوہر ساری رات یہ کام کرتا رہتا ہے “ مردان میں بیوی نے اپنے ہی شوہر کو گرفتار کروا دیا ، وجہ جان کر آپ کی بھی ہنسی نکل جائے گی

  

مردان (ڈیلی پاکستان آن لائن )مردان میں خاتون نے اپنے شوہر کیخلاف مقدمہ درج کرواتے ہوئے گرفتار کر وا دیاہے اور الزام عائد کیا ہے کہ وہ ساری رات فیس بک استعمال کرتا رہتا ہے اور غیر لڑکیوں سے باتیں کرتا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق خاتون کے شوہر نے موقف اختیا ر کیاہے کہ میں فیس بک ضرور استعمال کرتاہوں لیکن کبھی بھی غیر لڑکی سے بات نہیں کی ۔ پولیس نے خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرتے ہوئے اس کے شوہر کو گرفتار کر لیاہے ۔

مزید :

قومی -