تجزیہ کار مجاہد بریلوی کا بنی گالامیں بیروزگاری ختم ہونے کادعویٰ

تجزیہ کار مجاہد بریلوی کا بنی گالامیں بیروزگاری ختم ہونے کادعویٰ
تجزیہ کار مجاہد بریلوی کا بنی گالامیں بیروزگاری ختم ہونے کادعویٰ

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کا مجاہد بریلوی نے کہاہے کہ عمران خان اقتدار کیلئے غلطیاں کررہے ہیں،بنی گالا میں اب کوئی بیروگار نہیں رہ گیا،ہر دور کا مفاداتی ٹولہ عمران خان کے ارد گرد بیٹھا ہوا ہے ۔

دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دا فرنٹ “میں گفتگو کرتے ہوئے مجاہد بریلوی نے کہا کہ عمران خان اقتدار کیلئے غلطیاں کررہے ہیں،بنی گالا میں اب کوئی بیروگار نہیں رہ گیا،ہر دور کا مفاداتی ٹولہ عمران خان کے ارد گرد بیٹھا ہوا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے کراچی سے 14سیٹیں جیت کر کیا دیا ہے؟اگر کوئی عمران خان کی راہ میں رکاوٹ ہے تو پھر یہ المیہ ہے ۔ان کا کہناتھا کہ عمران خان کی عوامی مقبولیت اب کمزور ہے ۔

مزید :

قومی -