پنجاب پولیس کے 8 افسروں کے تقرر و تبادلے

پنجاب پولیس کے 8 افسروں کے تقرر و تبادلے

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)پنجاب پولیس8 افسرون کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری۔ سردارغیاث گل ڈی پی او جھنگ،محمد حسن رضا خان سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور، امیر تیمورڈی پی او ساہیوال،کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء ڈی پی او بھکر،فیصل گلزارڈی پی او سرگودھا، عمارہ اطہر اے آئی جی مانیٹرنگ اینڈ کرائم اینل سسز انوسٹی گیشن برانچ پنجاب لاہور،اسد سرفراز خان ایس ایس پی ایم ٹی پنجاب لاہوراویس احمد کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور تعینات کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -