پنجاب میں میٹرک، انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا نیا شیڈول جاری

  پنجاب میں میٹرک، انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا نیا شیڈول جاری

  

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین نے صوبے بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا نیا شیڈول جار ی کردیا۔پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق میٹرک اور انٹرمیڈیٹ دونوں کے پریکٹیکلز نہیں ہو ں گے،بلکہ صرف تھیوری پرچے لئے جائیں گے۔ پرچوں کا سینٹرلائزڈ مارکنگ نظام بھی تبدیل کردیا گیا ہے، اور اب الگ مارکنگ ہوگی۔ صوبے بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کو ہدایت کی گئی ہے کہ شیڈول کے تحت امتحانات کی تیاریاں شروع کردیں،تاہم 4 جون تک کرونا وائرس ختم نہ ہوا تو یہ شیڈول منسوخ تصور ہوگا۔

امتحانات شیڈول

مزید :

صفحہ اول -