مختلف شخصیات کا عامر حسین ہاشمی سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

مختلف شخصیات کا عامر حسین ہاشمی سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

  

لاہور(پ ر) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے پروٹوکول آفیسر مقبول احمد کی ترجمان متروکہ وقف املاک بورڈ عامر حسین ہاشمی سے ان کے والد گرامی کے انتقال پر اظہار تعزیت اور معاون خصوصی کی جانب سے بھی دلی دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے بلندی درجات کے لئے دعا کی دریں اثناء لاہور ہائیکورٹ بار کے سابق نائب صدر ارشد لودھی، سفیر امن سید وقار الحسنین نقوی، جمعیت علماء پاکستان کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر امجد چشتی، ذوالفقار شاہ ایڈووکیٹ، پی ایس محمد جنید، ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر ملک انوار الحق، یاسر اصغر مونگا، AAOحیدر مختار، لیگی رہنماء مسز شمع سہیل، شیعہ جامع مسجد اسلام پورہ کے صدر سید شاہد عباس کاظمی، پرنسپل مشیرحسن نقوی، علی اصغر الحسینی، ASOملک زاہد امجد،SMOڈاکٹر تنویر مشتاق، حاجی اشرف سمیت دیگر مختلف سیاسی سماجی مذہبی و صحافی و دانشور حضرات کا بھی اظہار تعزیت کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -