309مقامات پر چھاپے،13منافع خور پکڑے گئے

    309مقامات پر چھاپے،13منافع خور پکڑے گئے

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ نے پرائس کنٹرول کی گزشتہ روز کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ڈی سی دانش افضال نے کہا کہ309 مقامات کو چیک کیا گیا،43 مقامات پر خلاف ورزی پائی گئی،54 ہزار 500 روپے کے جرمانے کیے گئے۔انہوں نے کہا کہ13 گراں فروشوں کے خلاف مقدمات کا اندراج کروایا گیااور13 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ڈی سی لاہور دانش افضال نے گراں فروشی پر کریک ڈاؤن جاری رکھنے کی ہدایات کر رکھی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -