چین نے کرونا کے خلافجانفشانی کے جنگ لڑی،رمضان جٹ

  چین نے کرونا کے خلافجانفشانی کے جنگ لڑی،رمضان جٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (سٹی رپورٹر) اوورسیز پاکستانیز ترجمان چائنہ محمد رمضان عرف لاڈی جٹ نے کہا ہے کہ کرونا وائر س کے خلاف چین نے جس جانفشانی سے جنگ لڑ کر اس پر فتح حاصل کی ہے اس کی تقلید کرتے ہوئے پاکستان کو اس وباء پر قابو پانا چاہئے۔چین نے چند دن میں ووہان شہر میں 10ہزار بستروں میں مشتمل ایک فیلڈ ہسپتال بنا کر ایک مثال قائم کی۔