گلوکار انضی کا کرونا پر خصوصی گانا”ربا دیویں تو پناہ“ ریلیز

گلوکار انضی کا کرونا پر خصوصی گانا”ربا دیویں تو پناہ“ ریلیز

  

لاہور(فلم رپورٹر)معروف گلوکار انضی کا کرونا وائرس پر تیار کیا گیا خصوصی گانا”ربا دیویں تو پناہ“ریلیز کردیا گیا۔اس گانے کو گذشتہ دنوں سوشل میڈیا اور آفیشل یوٹیوب چینل پر ہٹ سٹار ریکارڈز نے ریلیز کیا تھا۔اس گانے کی شاعری لکھبیر مورانوالی نے لکھا ہے جبکہ اس کی شاعری عظیم امین نے ترتیب دی ہے اس ویڈیو میں انضی نے تحت الفظ گایاہے۔اس گانے کو اب تک چھ لاکھ سے زائد افراد دیکھ اور پسند کرچکے ہیں۔ انضی نے بتایاکہ ان کا تحت الفظ گانے کا پہلا تجربہ ہے جو کامیاب رہاہے۔

گانے کی شاعری نامور شاعر لکھبیر مورانوالی کی لکھی ہوئی ہے جسے سن کر آنکھوں سے آنسو بہنے لگتے ہیں۔انضی نے بتایاکہ اس گانے کو بہت زیادہ پسندکیا جارہاہے۔

لیکن میری ترجیح ہمیشہ گلوکاری رہی میرے نزدیک ایک اچھے اور سچے فنکار کو سیاست سے دور ہنا چاہئے۔

مزید :

کلچر -