ملائشیا میں کرونا کے باعث بیروزگار پاکستانی مشکلات سے دوچار

ملائشیا میں کرونا کے باعث بیروزگار پاکستانی مشکلات سے دوچار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوالا لمپور (محمد فاروق ڈوگر)ملائشیا میں پی ٹی آئی کوآرڈی نیٹر شہزاد خان اور رہنماء پی ٹی آئی ملک منور اقبال نے کہا ہے کہ بیروزگار ہونے والے پاکستانیوں کی بڑی تعداد گرفتارکئے جانے کے ڈر سے خوفزدہ یا پھر ویزہ کی مدت ختم ہونے پرمشکلات سے دوچارہے۔اس صورتحال میں ہماری حکومت پاکستان اور ملائشیامیں پاکستانی سفارتخانے سے درد مندانہ اپیل ہے کہ ملائشیا کی حکومت سے بات چیت کرکے تارکین وطن کی جرمانے اور گرفتاریوں کے بغیر واپسی کیلئے اقدامات کئے جائیں۔

مزید :

صفحہ آخر -