چارسدہ،نجی سکول کے اساتذہ اور عملہ تنخواہوں سے محروم

چارسدہ،نجی سکول کے اساتذہ اور عملہ تنخواہوں سے محروم

  

چارسدہ (بیورورپورٹ) نجی تعلیمی اداروں میں کام کرنے والے لاکھوں کی تعداد میں اساتذہ کرام اور دیگر عملہ تنخواہوں سے محروم۔گھروں میں فاقوں کی نوبت آگئی۔تفصیلات کے مطابق پن کے سیکرٹری اطلاعات عباد اللہ مہمند نے اخباری بیان میں کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے صوبہ بھر میں نجی تعلیمی اداروں کے لاکھوں ملازمین اور دیگر عملہ گزشتہ دو مہینوں سے تنخواہوں سے محروم ہے جس کی وجہ سے وہ فاقوں پر مجبور ہے۔انہوں نے حکومت سے خصوصی پیکیج دینے کا مطالبہ کیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -