پر مٹ والی گندم لے کر ضلع سے نکلنے والی گاڑیوں کی تصاویر بنانے کا حکم

    پر مٹ والی گندم لے کر ضلع سے نکلنے والی گاڑیوں کی تصاویر بنانے کا حکم

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان) پر مٹ والی گندم لے کر ضلع سے نکلنے والی گاڑیوں کی تصاویر بنانے کا حکم۔ تفصیلات کے(بقیہ نمبر47صفحہ6پر)

مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں فلور ملز کو گندم خریداری پرمٹ دینے کے لیے اقدامات شروع کر دیئے ہیں صوبہ بھر کی ضلعی انتظامیہ کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ پرمٹ والی فلور ملز کو گندم خریدنے او رلے جانے پر نہ روکا جائے اور ان گاڑیوں کی تصاویر بنا کر لاہور میں قائم کردہ کنٹرول رومز میں واٹس ایپ کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں

مزید :

ملتان صفحہ آخر -