رمضان المبارک کے سرکاری محکموں میں اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

رمضان المبارک کے سرکاری محکموں میں اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

  

ملتان (سپیشل رپورٹر)چیف سیکرٹری پنجاب نے رمضان المبارک کے دوران سرکاری محکموں میں  ڈیوٹی دورانیہ کا(بقیہ نمبر49صفحہ6پر)

نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین سوموار تا جمعراٍٍٍٍٍت صبح دس بجے تا 4بجے شام جبکہ جمعتہ المبارک کو 10بجے تا 1بجے دوپہرتک ڈیوٹی کریں گے۔ کورونا وائرس کے باعث 25مارچ 2020کو بھی مذکورہ ٹائمنگ کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، گذشتہ روز جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں  رمضان المبارک کیلئے بھی توسیع کی گئی ہے۔

اوقات کار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -