عوام کرونا سے بچاؤ کیلئے سماجی فاصلے کی تدابیر ملحوظ خاطر رکھیں، صدر مملکت

عوام کرونا سے بچاؤ کیلئے سماجی فاصلے کی تدابیر ملحوظ خاطر رکھیں، صدر مملکت

  

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عوام کرونا وبا سے بچاؤ کیلئے سماجی فاصلے کی تدابیر کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پرریلوے ملازمین میں راشن تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت عارف علوی نے کہاکہ کرونا وائرس کی وبا سے پاکستان کی معیشت پرمنفی اثرات مرتب ہوئے ہیں،مخیر حضرات خیرات کا سلسلہ جاری رکھیں۔ صدر مملکت نے عوام کوکرونا وبا سے بچاؤ کیلئے سماجی فاصلے کی تدابیر کو ملحوظ خاطر رکھنے کی ہدایت بھی کی۔

صدر مملکت

مزید :

پشاورصفحہ آخر -