یمنیٰ زیدی کا نیا شوٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل

یمنیٰ زیدی کا نیا شوٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ یمنیٰ زیدی کا نیا شوٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے جو انہوں نے ڈیزائنرعاصم جوفہ کی نئی کلیکشن کے لئے کیا ہے۔یمنیٰ زیدی کا نیا ڈرامہ”دل نا امید تو نہیں ”بھی ان دنوں آن ایئر ہے جس میں ان کی پرفارمنس بہت پسند کی جارہی ہے اداکارہ نے انتہائی کم عرصہ میں بے پناہ کامیابی حاصل کی ہے وہ ہر کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔

مزید :

کلچر -