شہباز شریف کی ضمانت حق اور سچ کی جیت ہے،عدنان ہنجرا

شہباز شریف کی ضمانت حق اور سچ کی جیت ہے،عدنان ہنجرا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) مسلم لیگ(ن) لاہور کے رہنما چوہدری عدنان اصغر ہنجرا نے کہا ہے کہ میاں شہباز شریف کی ضمانت پر رہائی حق اور سچ کی فتح ہے، حکومت رمضان میں مہنگائی کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام ثابت ہوئی ہے، عوام ایک کلو چینی کے لئے ذلیل ہو رہے ہیں اور حکومت کے وزیروں اور مشیروں کو کوئی اثر نہیں ہو رہا کہ وہ عوام کے لئے کچھ کریں