امت مسلمہ ناموس رسالتؐ پر آنچ نہیں آنے دیگی،سجاد مہیس

امت مسلمہ ناموس رسالتؐ پر آنچ نہیں آنے دیگی،سجاد مہیس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)تحریک انصاف ویلفیئرونگ سنٹرل پنجاب کے صدر چوہدری سجاد مہیس نے کہاکہ امت مسلمہ ناموس رسالت پر آنچ بھی نہیں آنے دیں گے، پرتشدد احتجاج کسی مسئلے کا حل نہیں، حکومت ہر سیاسی مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر یقین رکھتی ہے، حکومت کو کوئی بھی ٹولہ بلیک میل نہیں کرسکتا، انہوں نے کہاکہ سرکاری اور عوامی املاک کو جلایا جانا قابل مذمت ہے۔